145

فورٹ عباس کے نواحی گائوں کھچی والا چک 233 نائن ار کے رہائشی دو سکے بھائی جانبحق

فورٹ عباس کے نواحی گائوں کھچی والا چک 233 نائن ار کے رہائشی دو سکے بھائی جانبحق

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)فورٹ عباس کے نواحی گائوں کھچی والا چک 233 نائن ار کے رہائشی دو سکے بھائیوں انوار احمد کا دوسالہ بیٹا حامد انوار اور محمد اجمل کی دوسالہ بیٹی ماہہ فاطمہ مویشیوں والے پانی کی ڈکی میں ڈوب کر جانبحق
اللہ تعالیٰ والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں