282

مظفرگڑھ. ملتان روڈ سونکی بند کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک حادثہ

مظفرگڑھ. ملتان روڈ سونکی بند کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک حادثہ

مظفرگڑھ (میاں خالد ندیم بھٹی بیوروچیف).مظفرگڑھ. ملتان روڈ سونکی بند کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک حادثہ ۔ موٹر سائیکل پر سوار ایک بچے سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق۔

ریسکیو ذرائع ۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائعمظفرگڑھ جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کیا جا رہا ہے۔ ایک زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں