169

تھانہ شہر سلطان کے علاقے 5 سالہ بچے زیادتی کرنے والا درندہ صفت انسان پولیس نے 24 گھنٹوں میں گرفتار

تھانہ شہر سلطان کے علاقے 5 سالہ بچے زیادتی کرنے والا درندہ صفت انسان پولیس نے 24 گھنٹوں میں گرفتار

مظفرگڑھ (میاں خالد ندیم بھٹی بیوروچیف) ، تھانہ شہر سلطان کے علاقے 5 سالہ بچے زیادتی کرنے والا درندہ صفت انسان پولیس نے 24 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا،




تفصیل کے مطابق گذشتہ روز معصوم 5 سال بچے (ت) سے زیادتی کی اطلاع پر پولیس تھانہ شہر سلطان نے مقدمہ درج کرتے ہوئے




بچے کو ہیسپتال منتقل کرتے ہوئے شہادتیں اکٹھی کیں جبکہ ملزم جائے موقع سے پہلے ہی فرار ہو چکا تھا، ڈی پی او صادق علی ڈوگر کے نوٹس پر ملزم کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں




جنہوں نے حکمت عملی سے بہترین کام کرتے ہوئے ملزم باسط کو 24 گھنٹوں میں ٹریس کرتے ہوئے گرفتار کر لیا،




ڈی پی او کی ہدایات کے مطابق بچوں سے جنسی جرائم پر زیرو ٹارنس کی پالیسی ضلع بھر میں اپنائی جا رہی ہے اور ان مقدمات کے آغاز سے فیصلے تک ایس او پی پر عملدرامد کیا جا رہا ہے،




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں