137

اسلام آباد کھوکھا ایسوسی ایشن نے احتجاجی کیممپ

اسلام آباد کھوکھا ایسوسی ایشن نے احتجاجی کیممپ

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر اسلام آباد)اسلام آباد کھوکھا ایسوسی ایشن نے احتجاجی کیممپ لگا لیا.کیمپ میں ساجد عباسی نوید عباسی اور دیگر کی شرکت. اس موقع پر انہوں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ




موجودہ حکومت غریبوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ نہ چھینے.انتظامیہ لائسنس یافتہ کھوکھے گرا کر غریب کا چولہا بجھا رہی ہے.غریب لوگ اسلام آباد میں عوام کو بہترین




,معیاری اور سستے کھانوں کی سہولت پہنچا رہے ہیں. ایک طرف مہنگائی نے کمر توڑ کر رکھ دی دوسری طرف غریب لوگوں کے کھوکھے گرائے جارہے ہیں.موجودہ حکومت اس معاملے کو سنجیدگی سے غور کرے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں