134

پنجاب ویٹ لفٹنگ کلب کے زیراہتمام شاندار مقابلہ

پنجاب ویٹ لفٹنگ کلب کے زیراہتمام شاندار مقابلہ

ڈیرہ غازی خان (محمد فیض سٹی رپورٹر ) پنجاب ویٹ لفٹنگ کلب کے زیراہتمام شاندار مقابلہ کا انتظام کیا گیا جس میں کلب کے ممبران نے بھرپور شرکت کی اور وزن اٹھا کو بھرپور تن سازی کا مظاہرہ کیا








اس موقعہ پر کلب کے سربراہ عمران بھٹی نے تقریب کا انعقاد کیا جس میں مہمان خصوصی پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹس ڈیرہ غازی خان کے چئرمین ملک مشتاق حسین ، صدر ڈاکٹر محمود شیخ ،سنئیر صحافی راو محمد فیاض،ساجد اقبال خان شیخ محمد کامران اور محمد فیض تھے




اس موقعہ پر تمام تر اتنظامات عمران بھٹی نے انجام دیئے ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس پر ملک مشتاق حسین نے کہا کہ اسطرح کی صحت مند مثبت سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی نسل نو کی بہترین تربیت ہے جس میں معاشرے کے ہر فرد کو کرداع ادا کرنا چاہیے تقریب کے اختتام پر ویٹ لفٹروں میں اعزاز اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں