دریائے سرن میں طغیانی سیلابی ریلے سے خواجگان سے ترنگڑی پائین پل مکمل بند 235

دریائے سرن میں طغیانی سیلابی ریلے سے خواجگان سے ترنگڑی پائین پل مکمل بند

دریائے سرن میں طغیانی سیلابی ریلے سے خواجگان سے ترنگڑی پائین پل مکمل بند

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ دریائے سرن میں طغیانی سیلابی ریلے سے خواجگان سے ترنگڑی پائین پل مکمل بند۔بند پل کے دونوں طرف لوگ پھنس گئے۔ ترنگڑی میں طوفان بارش سے سیلابی ریلا گھروں میں داخل ہو گیا۔


کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں مزید نقصانات ہونے کا اندیشہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں