188

ایس ایچ او تھانہ بفہ دلپزیر خان کی بھرپور کاروائی

ایس ایچ او تھانہ بفہ دلپزیر خان کی بھرپور کاروائی




انسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ایس۔ایچ۔او تھانہ بفہ دلپزیر خان کی کاروائی سال 2006سے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزمان انور زیب ولد مسکین اور چنزیب ولد مسکین کو گرفتار کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں