205

حجرہ محمد اقبال خان میں مختلف برادریوں کے معززین کا اجلاس

حجرہ محمد اقبال خان میں مختلف برادریوں کے معززین کا اجلاس حجرہ محمد اقبال خان میں مختلف برادریوں کے معززین کا اجلاس

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) حجرہ محمد اقبال خان میں جبوڑی غربی اور بانڈہ خواجگان کے خواجہ برادری۔ اعوان برادری۔سردار برادری اور سواتی برادری سے تعلق رکھنے والے معززین کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں برادر محترم شبیر احمد خان کی دستار بندی کرتے ہوے انہیں اپنا رہبر ورہنما مقرر کیا گیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں