151

چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدد ادکی ملاقات

چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدد ادکی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹ:نوید ملک ) تحریک انصاف سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو کا استعفی منظوراستعفی کی منظوری کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ کو صوبے کے تنظیمی معاملات کی نگرانی عارضی طور پرسونپ دی گئی

  چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدد ادکی ملاقات
چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدد ادکی ملاقات

حلیم عادل شیخ کو سونپی جانے والی ذمہ داری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدد ادکی ملاقات
چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدد ادکی ملاقات

امیر بخش بھٹو نے 25 فروری 2019 کو چیئرمین تحریک انصاف کے نام خط میں رضاکارانہ طور پر ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے بارے میں بتایا تھا حلیم عادل شیخ سندھ میں نئی تنظیم سازی تک تنظیمی معاملات کی نگرانی کریں گے

اجلاس میں سندھ میں نئے تنظیمی ڈھانچے کی تشکیل کیلئے ہوم ورک جلد مکمل کرنے پر اتفاق سندھ وفاقِ پاکستان کی اہم ترین اکائیوں میں سے ایک ہے،

سیف اللہ نیازی بدقسمتی سے ظالم، کرپٹ اور خود غرض سیاسی ٹولے نے برسوں سندھ کے عوام کا خون چوسا ہے، سیف اللہ نیازی آج اپنی کرپشن بچانے کیلئے “ٹرین مارچ” جیسے تماشے کئے جارہے ہیں، سیف اللہ نیازی سندھ کے عوام تحریک انصاف سے امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں، سیف اللہ نیازی

  چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدد ادکی ملاقات
چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدد ادکی ملاقات

سندھ کے عوام کو محرومیوں سے نکالنے کیلئے تحریک انصاف پوری محنت کرے گی، سیف اللہ نیازی عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے کسی شخص کے ساتھ رعایت نہیں برتیں گے، سیف اللہ نیازی
سندھ بھر سے محنتی اور وفاشعار کارکنان کو آگے لاکر تنظیمی ذمہ داریاں سونپیں گے،

سیف اللہ نیازی نچلی ترین سطح سے لیکر صوبائی سطح پر بااختیار تنظیمی ڈھانچہ کھڑا کریں گے، سیف اللہ نیازی
کارکنان تیاری کریں، مرکز، پنجاب اور پختونخوا میں آنے والے تبدیلی سندھ میں بھی لیکر جائیں گے، سیف اللہ نیازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں