ضلع مہمندتحصیل پنڈیالی کے علاقہ دانشکول میں ملزمان کا مزار کی بے حرمتی کی کوشش.ایم پی اے نثار مہمند کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ 250

ضلع مہمندتحصیل پنڈیالی کے علاقہ دانشکول میں ملزمان کا مزار کی بے حرمتی کی کوشش.ایم پی اے نثار مہمند کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ

ضلع مہمندتحصیل پنڈیالی کے علاقہ دانشکول میں ملزمان کا مزار کی بے حرمتی کی کوشش.ایم پی اے نثار مہمند کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ

ضلع مہمند( افضل صافی سے ّ)ضلع مہمندتحصیل پنڈیالی کے علاقہ دانشکول میں ملزمان کا مزار کی بے حرمتی کی کوشش.ایم پی اے نثار مہمند کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ.. ملزمان نوادرات کی لالچ میں تاریخی قبر کی کدائی کر رہے تھے۔ تاہم مقامی لوگوں نے جمع ہو کر ملزمان کے خلاف کاروائی کی. مقامی لوگوں نے ملزمان کے ایک کار کو آگ لگا دی.

جبکہ ایک کار کے شیشے توڑ دئیے۔ ملزمان قبر کی کدائی کے لئے لائی گئی مشنری اور کاریں چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے. پولیس نے ضلع خیبر سوات اور مہمند سے تعلق رکھنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیے ۔ واقعے کے چار ملزمان سمیت 31 افراد گرفتار۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں