127

ترنول,اے ایس آئی اسحاق اغواء ہونے والے بچوں کو والدین کے حوالے کرتے ہوئے

ترنول,اے ایس آئی اسحاق اغواء ہونے والے بچوں کو والدین کے حوالے کرتے ہوئے
ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول پولیس کے دبنگ افسر محمد اسحاق کی کارروائی,آئی جی کے حکم پر ترنول سے ایک ہفتہ قبل اغواء ہونے والے بچے ڈھونڈ نکالے,آئی جی اسلام آباد پولیس نے اے ایس آئی اسحاق کی کارکردگی کو سراہا اور تعریفی سرٹیفیکیٹ کا اعلان کیا.




حکیم زر ولد رحمت زر ساکن ڈہوک عباسی سرائے خربوزہ نے 28/09/19کو ترنول پولیس کو درخواست دی تھی کہ میرے دو بھائی جن کی عمریں 15,16سال ہیں گھر سے کام کے سلسلے میں گئے




اور واپس نہ آئے.ترنول پولیس کے دبنگ افسر محمد اسحاق اے ایس آئی نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں بچوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بچوں کو ڈھونڈ نکالا اور ورثاء کے حوالے کر دیا




جس پر والدین نے اسلام آباد پولیس کا شکریہ ادا کیا. آئی جی اسلام آباد پولیس نے بھی اسحاق اے ایس آئی کی کارکردگی کو سراہا اور تعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کا اعلان کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں