ڈی پی او لوہر کوہستان سلیمان خان کی ہدایات پر ایس ایچ اودوبیر سردارشکیل کے حساس مقامات کے دورے سیکیورٹی کی چیکنگ

ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان ریڈر رحمت گل کو آفس ورک میں بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہا ہے۔

ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان پی اےگل نواب کو آفس ورک میں بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہا ہے۔

ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود مرکزی عید گاہ کے قریب دو گروپوں میں تصادم سرعام فائرنگ

مہمند پریس کلب میں ایم این اےساجد مہمند اور ڈسٹرک فارسٹ افیسر فرخت اللہ خان نے ایرو کیریا کا پودا لگا کر موسم بہار شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

ڈی پی او نوشہرہ کیپٹن(ر)منصور امان کا تھانہ اضاخیل کا اچانک دورہ

پشاور چیف ٹریفک أفیسرکاشف ذوالفقار نے بہترین کارگردگی دکھانے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے

ہری پورخان پور تھانہ مکھنیال کی حدود میں نجی ہوٹل کے کمرے سے پراسرار طور پر خاتون اور مرد کی نعشیں برآمد

ڈی ایس پی کینٹ یسین جنجوعہ أل ٹریڈرز فیڈریشن کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دے رہے ہیں

عوام کا ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کو خراج تحسین