اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے حوالے سے کسی بھی دباؤ یا مجبوری کا تاثر مسترد کردیا۔

نیشنل پریس کلب کی گورننگ باڈی کا متفقہ فیصلہ،6رکنی سکروٹنی کمیٹی قائم

راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو اور گورنگ باڈی کا مشترکہ اجلاس

9ماہ قبل ضلع واشک کے علاقہ میں محمد الیاس نامی شخص نے میر ے جواں سالہ بھائی کو بے دردی سے قتل کیاتھا۔ محمد اقبال

ای۔لائبریری راولپنڈی پاکستان لائبریرین ویلفیئر آرگنائزیش اور جناح یوتھ فارم پاکستان کے سٹوڈنٹس اف کشمیر ساگاکے تعاون سے آزادیِ کشمیرمیں اکیڈمیا کے کردار پر ایک سیمنار منعقد

اسلام آباد،جرنلسٹ فائونڈیشن اور آر آئی یو جے (دستور )کے زیر اہتمام پی آئی ڈی کے با ہر (23) روز مکمل ہوچکے ہیں

ا ے ٹی ورکر ز بحالی کیمپ کے بائیس روز مکمل،آج احتجاج موخر رہا،افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کی گئی،بھارتی طیارے مار گرانے کی خوشی میں تکہ پارٹی،بڑی تعداد میں صحافیوں کی شرکت

کوئٹہ میں پشتون کلچرل شو کے انعقاد کا اعلان کیا گیا جلات خان نے پشتون کلچر کو ملک کے کونے کونے میں پھیلانے کا عزم کیا

آزاد کشمیر کے رہائشی خاتون نظر انساء نے اپنے بیٹے راجہ مشتاق حسین اور بہو کے ہمراہ نیشنل پر یس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

پاکستان تحریک انصاف رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے طفیل انجم نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا مشن ہے