67

راڑہ جاگیر۔ ڈھوک غلام دین وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید کی ڈھوک بابا غلام دین میں چوہدری عبدالرزاق کے گھر آمد

راڑہ جاگیر۔ ڈھوک غلام دین وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید کی ڈھوک بابا غلام دین میں چوہدری عبدالرزاق کے گھر آمد

اسلام گڑھ( جاوید اقبال بٹ سے )
راڑہ جاگیر۔ ڈھوک غلام دین وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید کی ڈھوک بابا غلام دین میں چوہدری عبدالرزاق کے گھر آمد
اس موقع پر چوہدری عبدالرزاق، خالد محمود ، عنصر محمود، عدنان نذیر ، ذوالفقار علئ ، قربان حسین، محمد اخلاق، محمد آفتاب، لیاقت علی، ریاست علی، جاوید اقبال، محسن اقبال، ماسڑ عبدالمجید ، ماسڑ عبدالرشید، محمد خلیل، غالب حسین ، ممتاز خان، عابد علی نے اپنے کنبہ قبیلہ سمیت تحریک انصاف کو چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
اس موقع پر وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید نے تمام لوگوں کو خوش آمدید کہا پچھلے الیکشن کچھ وجوھات کی وجہ سے اپ پارٹی سے ناراض ھو گے تھے انشااللہ ھم ایک خاندان کی طرح چلیں گے ماضی کے اندر جو غلطیاں ھوی ہیں ان کی معذرت چاہتا ھوں
تقریب سے چوہدری عمران اور چوہدری رزاق نے خطاب کرتے ھوے کہا کہ چوہدری قاسم مجید نے حلقہ انتخاب کے اندر بلاتخصیص کام کراے رے ہیں بلخصوص روڑہ جاگیر کے اندر تمام لنک روڈز کو ری کنڈیشن کرنا
وزیر حکومت نے کہا کہ انشااللہ تعمیر وترقی کا سفر جاری رے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں