240

باغ آزاد کشمیر ہلڑ سیداں سے سید کامران قلندر گردیزی، سید محسن گردیزی و دیگر کا میرپور زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کیا

باغ آزاد کشمیر ہلڑ سیداں سے سید کامران قلندر گردیزی، سید محسن گردیزی و دیگر کا میرپور زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کیا

باغ آزاد کشمیر(سید ذوالقرنین حیدر گردیزی بیورو چیف )باغ آزاد کشمیر ہلڑ سیداں سے سید کامران قلندر گردیزی، سید محسن گردیزی، سید فیاض علی شاہ، ذوالفقار گردیزی، سردار مراد انور، سردار ظہیر ایڈووکیٹ، سید بشارت حسین شاہ، سید سرفراز حسین شاہ نے میرپور زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کیا.





جبکہ زاتی کاوش پر زلزلہ زدگان میرپور آزاد کشمیر کے لئے گاؤں ہلڑ سیداں کی کمیونٹی کی طرف سے امدادی سامان، ادویات، راشن اور متاثرین میں نقد رقم تقسیم کی. متاثرین کا کہنا تھا کے





حکومت آذاد کشمیر کی جانب سے اقدامات تو کئے جا رہے ہیں مگر کچھ دیہات ایسے بھی ہیں جو امدادی سرگرمیوں سے





تا حال محروم ہیں جن میں اب تک حکومت کی طرف سے حوصلہ افزا اقدامات نہیں کئے جا رہے





بہت سے خاندان اب تک بے سرو سامانی کی حالت میں حکومت امداد کے منتظر ہیں.









اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں