153

بٹلیاں جیپ حادثے میں ڈرإیور سمیت چار افراد جاں بحق

بٹلیاں جیپ حادثے میں ڈرإیور سمیت چار افراد جاں بحق

مظفرآباد آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ مظفرآباد)بٹلیاں جیپ حادثے میں ڈرإیور سمیت چار افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق جیپ سراں بہک سے ڈیرہ لے کر بٹلیاں أ رہی تھی کہ قریشی محلہ میں بٹلیاں کی پرانی سڑک پر موڑ کاٹتے ہوے سیدھی کھإی میں جا گری۔ جاں بحق





افراد میں ڈرإیور جس کا تعلق نوشہرہ ککڑواڑہ کإیاں سے تھا۔ اشتیاق اعوان بٹلیاں والے کا بیٹا اور اس کی پھوپھی شامل ہیں۔ دو زخمی افراد اشتیاق اعوان بیوی اور بیٹی کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ مظفرأباد متقل کر دیا گیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں