116

مقبوضہ کشمیر: سرینگر میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہونیوالا طالب علم چل بسا

مقبوضہ کشمیر: سرینگر میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہونیوالا طالب علم چل بسا

سرینگر/کشمیر(سید عمر گردیزی نمائندہ خصوصی )مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہروں کے دوران سرینگر میںپیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والا گیارہویںجماعت کا طالب علم اسرار احمد خان صورہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔موصولہ اطلاعات کے مطابق طالب علم بھارتی حکومت کی طرف سے




کشمیرکی خصوصی حیثیت خم کیے جانے کے مذمو م اقدام کے خلاف سرینگر کے علاقے صورہ میںہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران بھارتی فورسز کی طرف سے چلائے جانے والے پیلٹ لگنے سے زخمی ہو ا تھا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں