242

سیداشتیاق گیلانی سابق انچارج ٹوریسٹ پولیس مظفرآباد کو پرموٹ کرتے ہوۓ ڈی ایس پی راولاکوٹ تعینات

سیداشتیاق گیلانی سابق انچارج ٹوریسٹ پولیس مظفرآباد کو پرموٹ کرتے ہوۓ ڈی ایس پی راولاکوٹ تعینات

آزاد کشمیر (ذوالقرنین حیدر بیوروچیف)آذاد کشمیر راولاکوٹ. سیداشتیاق گیلانی سابق انچارج ٹوریسٹ پولیس مظفرآباد کو پرموٹ کرتے ہوۓ ڈی ایس پی راولاکوٹ تعینات کردیا گیا,





موصوف آزادکشمیر پولیس میں پروفیشنل مانے جاتے ہیں اور آزادکشمیر پولیس کے انتہائی لائق، فرض شناس اور دیانتدار آفیسر ہیں




.
ڈی ایس پی اشتیاق گیلانی کا تعلق جہلم ویلی کوٹلہ چناری سے ہے, اس سے قبل وہ باغ، مظفرآباد، سدھنوتی، پلندری، راولاکوٹ اور باقی بھی کئی اضلاع میں اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں.

موصوف معروف کالم نگار و سیاسی سماجی شخصیت سیدبشیر گیلانی کے فرزند اور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اشفاق گیلانی کے بھائی ہیں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں