263

آزاد کشمیر ہجیرہ کے مضافاتی علاقے اکھوڑ بن میں لینڈ سلایڈنگ

 آزاد کشمیر ہجیرہ کے مضافاتی علاقے اکھوڑ بن میں لینڈ سلایڈنگ

 آزاد کشمیر(رپورٹ:ذوالقرنین حیدر) آزاد کشمیر ہجیرہ کے مضافاتی علاقے اکھوڑ بن میں لینڈ سلایڈنگ سے دو مکانات زد میں آگے ،ملبے سے دو لاشیں بر آمد کر لی گئی ہیں ،جبکہ بچوں سمیت سات سے




زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔مقامی انتظامیہ کے مطابق ریسکیو کا کام جاری ہے تاکہ مزید افراد کو نکالا جا سکے ۔پانچ سے زائد بچوں کے بھی اس ملبے تلے دبنے کے امکانات ہیں ۔ یہ سلایڈنگ اس علاقے میں ہوئی




جہاں پر ہایڈرل پاور کے منصوبے کے لیے کٹائی کی گیی ہے ۔۔۔۔امدادی کاموں کے لیے علاقے میں موجود پاک فوج سے بھی مدد لی جا سکتی ہے ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں