145

سٹی تھانہ باغ کے ڈی ایف سی چوھدری جمیل کواعلی کارکردگی پر تعریفی اسناد

سٹی تھانہ باغ کے ڈی ایف سی چوھدری جمیل کواعلی کارکردگی پر تعریفی اسناد

سٹی تھانہ باغ (رپورٹ:ذوالقرنین حیدر )سٹی تھانہ باغ کے ڈی ایف سی چوھدری جمیل کواعلی کارکردگی پر تعریفی اسناد ونقد انعام ملنے پر عوامی حلقوں کی کی جانب سے مبارکباد.یاد رہے چوھدری جمیل ایک انتہائی ملنسار فرض شناس اور




یوتھ سے پیار کرنے والے جوان ہیں جنہوں نے ہمیشہ ہمارے معاشرے میں آپ کے اور ہمارے بچوں کو چرس اور شراب جیسی لعنت سے بچانے کی بھرپور کوشش کی اور ساتھ ہی باقی جرائم کی روک تھام کے لئیے ایک زمہ دار شہری کی حیثیت سے مکمل دیانتداری سے اپنے فرائض سر انجام دئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں