کوٹلی آ زاد کشمیر درہ شیر خان سیکٹر پر انڈین آ رمی کی فائرنگ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب 264

کوٹلی آ زاد کشمیر درہ شیر خان سیکٹر پر انڈین آ رمی کی فائرنگ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

درہ شیر خان سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے ایک شخص شرافت حسین ولدعبدالقیوم درہ شیر خان سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی

کوٹلی(رپورٹ:بنارس راجپوت)کوٹلی آ زاد کشمیر درہ شیر خان سیکٹر پر انڈین آ رمی کی فائرنگ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب،
درہ شیر خان سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے ایک شخص شرافت حسین ولدعبدالقیوم درہ شیر خان سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی،زخمی ھونے والے شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی ریفر کر دیا گیا، جہاں نوید ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹلی کے چئیرمن کرامت حسین حیدری نے اپنے جانبازوں کے ھمراہ زخمی ھونے والے شخص کو ریسکیو کیا،درہ شیر خان سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ھونے والے شخص کو تشویشناک حالت کے باعث نوید ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹلی کی زیر نگرانی راولپنڈی ریفر کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں