لانگ مارچ کے شرکا کا عزم پیدل اسلام آباد تک جانے تک کا ارادہ 126

لانگ مارچ کے شرکا کا عزم پیدل اسلام آباد تک جانے تک کا ارادہ

لانگ مارچ کے شرکا کا عزم پیدل اسلام آباد تک جانے تک کا ارادہ

سکندر حیات آمدن سے زاہد اثاثے رکھنے اور پورے نکیال پر قبضہ کرنے پر احتساب کا عمل شروع کیا جائے

کوٹلی آزاد کشمیر ۔رپورٹ۔ محمد کامران

نکیال سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردار نعیم آرزو کی قیادت میں پیدل لانگ مارچ سپلائی پہنچ چکا ہے ۔ لانگ مارچ کے شرکا کا عزم پیدل اسلام آباد تک جانے تک کا ارادہ ۔

لانگ مارچ کے شرکا رات کو پھورموڑہ قیام کریں صبح 9 بجے لانگ مارچ شرکا کوٹلی شہر میں داخل ہونگے ۔

کوٹلی۔لانگ مارچ منشور ۔

آزاد کشمیر میں احتساب کا عمل شروع ہو ۔ سکندر حیات پر انکوئرئی کروائی جائے ۔ کوٹلی۔سکندر حیات آمدن سے زاہد اثاثے رکھنے اور پورے نکیال پر قبضہ کرنے پر احتساب کا عمل شروع کیا جائے

کوٹلی ۔تحریک انصاف انصاف کی ریلی پر آنسو گیساور شیلنگ کا آزادانہ استعمال 27 اگست کو ریلی پر پولیس کا دوا اور ایف آئی آر کا درج کرنے کے خلاف ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں