وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے 93

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

آزاد کشمیر:(ضیاء سرور قریشی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ائیرپورٹ پر لیگی کارکنان نے استقبال کیا

وہ دودن بعد وطن واپس پہنچیں گے دورے کےاخراجات وہ اپنی جیب سے کرینگے وہ لندن میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت بھی کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں