102

ملکی صورتحال کے باعث نگران وزیراعظم کا دورہ کینیا منسوخ

ملکی صورتحال کے باعث نگران وزیراعظم کا دورہ کینیا منسوخ

ملکی صورتحال کے باعث نگران وزیراعظم کا دورہ کینیا منسوخ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ کینیا منسوخ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملکی صورتحال کے باعث کینیا نہیں جائیں گے۔

ذرائع نے بتایاکہ نگران وزیراعظم نے وزیر خارجہ سے مشاورت کے بعد دورہ کینیا منسوخ کیا۔

خیال رہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو 4 سے 6 ستمبر تک کینیا کا دورہ کرنا تھا جہاں انہیں افریقا موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔

https://www.youtube.com/watch?v=eRT-lZ7KbPM&t=1s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں