اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ ترنول کی حدود 26 نمبر شاہین آباد میں غیر قانونی اڈہ مالکان کا بھتہ نہ دینے پر شہری پر بھی تشدد 111

اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ ترنول کی حدود 26 نمبر شاہین آباد میں غیر قانونی اڈہ مالکان کا بھتہ نہ دینے پر شہری پر بھی تشدد

اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ ترنول کی حدود 26 نمبر شاہین آباد میں غیر قانونی اڈہ مالکان کا بھتہ نہ دینے پر شہری پر بھی تشدد

اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ ترنول کی حدود 26 نمبر شاہین آباد میں غیر قانونی اڈہ مالکان کا بھتہ نہ دینے پر شہری قدیم خان پر بھی تشدد بھتہ ہمیں دو گے موٹروے پولیس اور پولیس کے افسران ہمارے ساتھ ملے ہوئے ہیں جہاں دل کرے جاؤ مقامی تھانہ بھی ہمارے ساتھ ملا ہوا ہے۔غیر قانونی اڈا مالکان کا شہریوں کو کھلے عام دھمکیاں ہم نے پولیس افسران کو خوش کرنے کے لیے پیسہ پانی کی طرح بہا دیا غیر قانونی اڈا مالکان کا ریاست کو کھلا چیلنج اڈا قائم کر لیا۔اس وقت بھی اسلحہ سے لیس دہشت گرد 26 نمبر پر دہشت پھیلانے میں مصروف مقامی تھانہ مکمل پشت پناہی میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں