120

حکومت نے پیٹرول پھر مہنگا کردیا

حکومت نے پیٹرول پھر مہنگا کردیا

حکومت نے پیٹرول پھر مہنگا کردیا

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے ایک پیسے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا— فوٹو:فائل
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے ایک پیسے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا— فوٹو:فائل

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 3 روپے 33 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے ایک پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 147 روپے 83 پیسے ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں