ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں 136

ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

عاصر اور میں جیون ساتھی بن گئے ہیں، ملالہ یوسفزئی— فوٹو: ملالہ
عاصر اور میں جیون ساتھی بن گئے ہیں، ملالہ یوسفزئی— فوٹو: ملالہ

امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ 

ملالہ یوسفزئی نے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں اور کہا کہ آج میری زندگی کا ایک قیمتی دن ہے، عصر اور میں جیون ساتھی بن گئے ہیں۔

ملالہ یوسفزئی نے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں— فوٹو: ملالہ
ملالہ یوسفزئی نے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں— فوٹو: ملالہ

ان کا کہنا تھاکہ ہمارے نکاح کی تقریب برمنگھم کے گھر میں ہوئی جس میں ہمارے گھر والےشریک ہوئے۔

نکاح کی تقریب برمنگھم کے گھر میں ہوئی، ملالہ — فوٹو: ملالہ
نکاح کی تقریب برمنگھم کے گھر میں ہوئی، ملالہ — فوٹو: ملالہ

ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھاکہ ہمیں آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے اور ہم آئندہ زندگی میں سفر کیلئے  پرجوش ہیں۔

ہمیں آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے، ملالہ کی ٹوئٹ— فوٹو: ملالہ
ہمیں آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے، ملالہ کی ٹوئٹ— فوٹو: ملالہ
https://youtu.be/DMPxA7UIAmE

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں