ایبٹ أباد کھن ہرنوئی کارہائشی نوجوان روالپنڈی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں بے دردی سے قتل
ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف) ایبٹ أباد کھن ہرنوئی کارہائشی نوجوان روالپنڈی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں بے دردی سے قتل قاتل فرار مقدمہ درج عامرتنولی گزشتہ رات کسی کام کے سلسلے میں گھرسے باہرگیا تاک میں بیٹھے ملزمان نے فائرنگ شروع کردی جس سے وہ موقع پرجاں بحق ہوگیا اس ضمن میں باخبرزرائع نے آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے
معروف جرنلسٹ وقاص باکسر کو بتایا کہ ایبٹ أباد کے نواحی علاقے کھن کارہائشی بیس سالہ عامرتنولی جوکہ روالپنڈی میں رہائش پزیرتھا گزشتہ رات کسی کام کے سلسلے میں چوڑچوک کے قریب گیاوہاں پرپہلے ہی سے تاک میں بیٹھے ملزمان نے اندھادھند فائرنگ شروع کردی جسکی زد میں أکرنوجوان زندگی کی بازی ہارگیاواقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئ نعش کوقبضے میں لیکرپوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کردی بعدازاں ورثاہ کے حوالے کردی پولیس نے ورثاہ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے تفشیش کا أغاز کردیا۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اپنی اولاد کو اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
سی ای او حرم میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شیخ محمد سلیم کی بھاوج کی رسم چہلم ، محفلِ ذکر و نعت کا انعقاد
عمران خان کا ناشتہ غریب کے4 دن کےکھانے کے برابر ہے، عطا اللہ تارڑ
گھوٹکی: گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا
16 دسمبر ہم نہیں بھولے
دشمن کے عزائم ناکام بنانے کاعزم !
گود ماں کی،درسگاہِ اولین
معیشت پیار سے چلتی ہے !
جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے ہیں، برطانوی عدالتوں نے ان لوگوں کیخلاف فیصلے دیے ہیں: طلال