ہری پورخان پور تھانہ مکھنیال کی حدود میں نجی ہوٹل کے کمرے سے پراسرار طور پر خاتون اور مرد کی نعشیں برآمد مبینہ زرائع کے مطابق پیر کی شب وزٹنگ ہوٹل پیر سوہاوہ کے مینجر وقار بنگش نے کال گرل20سالہ سحریش کو رات گزارنے کے لیے بک کیا صبح جب منیجر کو جگانے کی کوشش کی تو دروازہ نہ کھولنے پر دوسری چابی سے کمرے کو کھولا گیا تو دونوں مردہ حالت میں ملے جس پر پولیس کو اطلاع کی گئی پولیس نے دونوں کی نعشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مآرٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال خان پورمنتقل کردیا اور مقدمہ درج کر کے دریافت شروع کردی دی
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول !
ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں
شیخوپورہ میں ادبی تنظیم “حلقہ اربابِ ذوق” کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا !
کڑوے سچ
سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک
افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی کو تسلیم کیا ہے: پاکستان
فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ !
کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟
بھارت کی پراکسی اور پاکستان کا عزم !