ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں دریاؤں اور رودکوہیوں کہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے محکموں کو تیاریوں کی ہدایات جاری

ڈیرہ غازیخان میں پانی کے واجبات اور سالانہ بل ادا نہ کرنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کافیصلہ کیا گیا

کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا دائرہ کار دس سے بڑھا کر 378ریونیو سٹیٹ کر دیاگیا

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری سے ڈایریکٹرپبلک ریلیشنز ایم ٹی بی سی سردار زرطیف بادشاہ کی ملاقات

خدمت آپکی دہلیز پر پروگرام پورٹل پر موصول 40 شکایات کا ازالہ مہم کے دوسرے دن بھی لوکل گورنمنٹس کا صفائی آپریشن جاری

ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کیلئے کوشاں گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے کا تعمیراتی کام ہر صورت 30 جون تک مکمل کرنے کی ڈیڈی لائن

ڈی پی او محمدعلی وسیم کی گائیڈلائن اورہدایات کی روشنی میں کریمنل انوسٹی گیشن ایجنسی کا جرائم سے پاک معاشرے کی تشکیل کے لیے جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کامیابیوں کا سفرجاری

زرخیز مٹی

اسسٹنٹ کمشنر آفس جہانیاں میں بچوں میں غذائی قلت کے حوالے سے میٹنگ ہوئی

زامیندار ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی شبیر احمد خان عمرانی کی صدارت میں آباد گار رائس مل میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا