شمالی وزیرستان کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقے سپین وام میں پہلی بار صدائے امن خدمت مرکز نے کام شروع کردیا ہے،لیاقت علی خان وزیر

سردار تنویرالیاس خان کو وزیراعظم آزادکشمیر بنایا جائے، ممتازخان یوسفزئی

سردار تنویر الیاس خان کی آزادکشمیر الیکشن میں کامیابی پر خوشی ہوئی، جاوید خان بنگش

ن لیگ نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے نتائج مسترد کردیے

چوھدری قاسم مجید نے حلقہ نمبر دو چکسواری اسلام گڑھ سے میدان مار لیا، ظفر انور بھرپور محنت کے باوجود الیکشن نہ جیت سکے

انسدادڈینگی سرویلنس ٹیمیں اپنی سرگرمیوں میں تیزی لائیں اور محکمہ صحت کے افسران ٹیموں کی سخت نگرانی کریں، اختر حسین منڈھیرا

دولتالہ میں ڈاکوراج سر شام ڈکیتی کی واردات نا معلوم ڈاکو سونار سے نقدی ،سونا اور موبائل چھین کر فرار

ضلع خانیوال میں ہفت روزہ وزیراعظم شجرکاری مہم کا آغاز یکم اگست سے ہوگا، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی

ضلع مہمند, زکوۃ کے غیر منصفانہ تقسيم کے خلاف کمالی حلیمزئی، تحصيل پنڈیالئ عیسیٰ خیل ،قاسم ٹبر،امام بیگ کور کے مقامی درجنوں افراد کا غلنئی ہیدکوارٹر بازار میں احتجاجی مظاہرہ

جمعیت علماء اسلام ضلع مہمند کے زیر اہتمام شیخین عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد۔کانفرنس میں ضلع بھر کے علماء کرام علاقے کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت