جہانیاں نیاء نمبردار کی تعیناتی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے چک نمبر 129/10آر کی جامع مسجد میں جلسہ عام منعقد کیا

مظفرآباد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کشمیری رہنماوں سے ملاقات محض ایک ڈرامہ تھا چئیرمین جموں وکشمیر تحریک حق انٹرنیشنل راجہ نجابت حسین

حکومت صحت کے اخراجات کم کرنے کیلئے سگریٹ پر ٹیکس بڑھائے، شارق محمود خان

اقلیتی طبقہ کا ہر لحاظ سے خیال رکھنا فرائض میں شامل ہے پاکستان تحریک انصاف اقلیتی برادری کو ترجیح دیتی ہے،رئیس ارسلان خان بروہی

حیدرآباد: سندھ یونیورسٹی کی طرف سے اضافی فیس جاری کرنے کیخلاف سندھی شاگرد تحریک، سندھی گرلز اسٹوڈنٹس تحریک کی احتجاجی ریلی بڑی تعداد میں طلبہ شریک

خانیوال ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلع کی 18 شہری یونین کونسلز میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم کا گیارہواں روز

ضلع مہمند ،مہمند پولیس نے ا ٓندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو الہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔جرم میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد. مزید تفتیش جاری

ضلع مہمند۔ تحصیل حلیمزئی کے علاقہ غازی بیگ میں طوفانی اندھی سے گھر کی چاردیواری گر گئی

لیاقت عباس لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی بلوچستان سے پنجاب منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام 185 پیکٹ چرس اور 10 پیکٹ آئیس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج

ڈیرہ غازیخان تھانہ سول لائن پولیس کی کاروائی چوری کی گئی رقم اور موٹر سائیکل برآمد دونوں ملزمان گرفتار