Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا بیوروچیف روزنامہ پاکستان پوائنٹ شیخ محمد طیب کی عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز مرکزِ علم لاہور آمد دوپہر ڈهل چکی، عید قربان کا گوشت کب آئیگا؟ ہٹلری سنگھیوں کا دانستہ بولا جھوٹ، سچ ماننے بھارت واسی مجبور غزہ کاالمیہ جنگ بندی کیلئے صدر ٹرمپ کےکردارکو سراہتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار قوم کی بیٹی بھارت کو پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے نہیں دیں گے: وزیراعظم شہباز شریف عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان پاکستانی سیاست

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

گوجرانوالا کی عدالت سے بریت کے بعد پرویز الہیٰ ایک اور مقدمے میں گرفتار

گوجرانوالا کی عدالت سے بریت کے بعد پرویز الہیٰ ایک اور مقدمے میں گرفتار

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 78 مناظر

جعلی بھرتی کیس: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین گرفتار

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 104 مناظر

انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 60 مناظر
مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا، خیبرپختونخوا پولیس

مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا، خیبرپختونخوا پولیس

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 78 مناظر

پاکستان کا آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 79 مناظر
جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب حالات بہتری کی طرف جائیں گے: اسحاق ڈار کچھ لوگوں کو شوق ہے وہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دیتے رہتے ہیں ان کو شرم آنی چاہیے، بجائے لوگوں کو امید اور تسلی دینے کے تاریخیں دے رہے ہیں: وزیر خزانہ/ اسکرین گریب کچھ لوگوں کو شوق ہے وہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دیتے رہتے ہیں ان کو شرم آنی چاہیے، بجائے لوگوں کو امید اور تسلی دینے کے تاریخیں دے رہے ہیں: وزیر خزانہ/ اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام سب سے نقصان دہ چیز ہے، حکومت اب تک معیشت میں جدوجہد کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بڑا مشکل فیصلہ تھا کہ گزشتہ حکومت کو چلنے دیں اور تباہی ہوجائے یا پھر فیصلہ لیا جائے، پھر سب جماعتوں نے مل کر فیصلہ کیاکہ سیاست ہوتی رہتی ہے، پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے لبیک کہا تو ہم نے ذمہ داری لے لی، پہلے 1998، پھر 2013 اور آج پھر ملک کو ہماری ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب حالات بہتری کی طرف جائیں گے، پاکستان نے سروائیو کرنا ہے اور ہم نے مل کر چیلنج کا سامنا کیا مزید بھی کریں گے، بہت مشکل اصلاحات ہوچکیں، آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے کہ پاکستان کی کسی کمٹمنٹ میں تاخیر نہ ہو، کوشش ہے غیر ملکی ادائیگیاں وقت پر ہوں اور کر بھی رہے ہیں، کچھ لوگوں کو شوق ہے وہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دیتے رہتے ہیں ان کو شرم آنی چاہیے، بجائے لوگوں کو امید اور تسلی دینے کے تاریخیں دے رہے ہیں، باہر تو کوئی نہیں کہہ رہا ہےکہ پاکستان ڈیفالٹ کرے گا، ایم ڈی آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ہمیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، معاشی ٹیم پوری کوشش کررہی ہے، ہم اس مسئلے سے نکلیں، آئندہ ہفتوں میں نئے آئیڈیاز ہونگے اور بجٹ بھی ہوگا اس کے بعد لانگ ٹرم کے لیے کچھ اور کام ہونگے، پاکستان میں اب وہ چیزیں ہونگی جس کا یہ حقدار ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایک روز میں سارے مسائل حل نہیں ہوسکتے ، ملکی معیشت مشکل کا شکار ہے لیکن بہتری کی امید ہے، قرض زیادہ ہے لیکن ملک کے پاس قیمتی اثاثے ہیں اس میں اضافہ ہواہے، اس لیے ناامیدی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب حالات بہتری کی طرف جائیں گے: اسحاق ڈار

جون 3, 2023June 3, 2023 0 تبصرے 70 مناظر

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 73 مناظر
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریونیو عوامی خدمت کچہری کا دوبارہ آغاز

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریونیو عوامی خدمت کچہری کا دوبارہ آغاز

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 86 مناظر

کنیلی ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے سولہ تعلیمی اداروں میں آٹھ لاکھ کی کتب ویونیفارم کا عطیہ کیا گیا

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 83 مناظر

کنیلی سرنڈا کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری محمد رزاق حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 84 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 273
  • 274
  • 275
  • 276
  • 277
  • 278
  • 279
  • …
  • 1,223
  • 1,224
  • 1,225
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں