Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ’ردعمل کا حق محفوظ رکھتے ہیں‘، قطر کی امریکی ائیربیس پر ایرانی حملے کی مذمت ہمارے اقدام سے برادر ملک قطر اور اسکے شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں: ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل ایران نے امریکی ائیربیس پر حملے سے پہلے قطرکو آگاہ کردیا تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ ایران نے امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کو کیا نام دیا ہے؟ قومی سلامتی کمیٹی نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹرکے منافی قرار دے دیا ایران نے دنیا کو حیران کردیا بھارت سندھ طاس معاہدہ مانے یا پاکستان ایک اور جنگ لڑے گا پھر 6 کے 6 دریا پاکستان کے ہونگے: بلاول امر یکی صدر سے فیلڈ مارشل کی تاریخی ملاقات ! شعورکی بیداری ٹائربریسٹ ہونے کے بعد

اردو نیوز

کوٹلی پولیس کی کاروائی ملزم راجہ اورنگزیب عرف رنگا گرفتار

کوٹلی پولیس کی کاروائی ملزم راجہ اورنگزیب عرف رنگا گرفتار

جولائ 30, 2018July 30, 2018 0 تبصرے 203 مناظر
چیف جسٹس کا پی ٹی آئی نومنتخب ایم پی اے ندیم عباس کو گرفتار کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا پی ٹی آئی نومنتخب ایم پی اے ندیم عباس کو گرفتار کرنے کا حکم

جولائ 29, 2018July 29, 2018 0 تبصرے 221 مناظر
شہباز شریف نے پیپلزپارٹی سے پنجاب میں تعاون مانگ لیا

شہباز شریف نے پیپلزپارٹی سے پنجاب میں تعاون مانگ لیا

جولائ 29, 2018July 29, 2018 0 تبصرے 157 مناظر
پیپلز پارٹی نے ن لیگ و دیگرجماعتوں کے ساتھ وفاق میں حکومت بنانے کی تجویز مسترد کردی

پیپلز پارٹی نے ن لیگ و دیگرجماعتوں کے ساتھ وفاق میں حکومت بنانے کی تجویز مسترد کردی

جولائ 28, 2018July 28, 2018 0 تبصرے 214 مناظر
اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں: چیف جسٹس

اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں: چیف جسٹس

جولائ 28, 2018July 28, 2018 0 تبصرے 197 مناظر
عمران خان 14 اگست سے پہلے وزیراعظم کا حلف اٹھالیں گے: رہنما تحریک انصاف نعیم الحق

عمران خان 14 اگست سے پہلے وزیراعظم کا حلف اٹھالیں گے: رہنما تحریک انصاف نعیم الحق

جولائ 28, 2018July 28, 2018 0 تبصرے 180 مناظر
پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال آنیوالی حکومت کیلئے بڑا چیلینج: موڈیز

پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال آنیوالی حکومت کیلئے بڑا چیلینج: موڈیز

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 154 مناظر
تحریک انصاف کا پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلی کے پی کے بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلی کے پی کے بنانے کا فیصلہ

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 166 مناظر
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں اکثریت تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت بنانے کے لیے بہت سی جماعتوں سے الحاق کے آپشن موجود ہیں اور پنجاب کے آزاد اراکین سے رابطے جاری ہیں۔ پیپلزپارٹی سے الحاق کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ پی پی پی سے حمایت کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی پیپلز پارٹی سے کسی قسم کا سمجھوتہ ہوگا۔ نعیم الحق نے کہا کہ جہاں پر دھاندلی کے الزامات ہیں وہ حلقہ کھولنےکے لیے تیار ہیں، یہ بات عمران خان نے سب کے سامنے کہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان انتخابات کے نتائج میں عوام کی رائے کھل کر سامنے آگئی ہے، امید ہے اے پی سی دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ نہیں کرے گی۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ہمارے امیدواروں نے بڑے بڑوں کو شکست دی جبکہ ہم کراچی کی 21 میں سے 13 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہوکر سندھ میں دوسری بڑی جماعت بن کر سامنے آئے ہیں۔ نعیم الحق نے مزید بتایا کہ ایک دو دن میں باقاعدہ حکومت بنانے کا اعلان کر دیں گے۔ آخر میں ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کے انتخابی نظام میں کوئی بھی خامیاں یا کمزوریاں ہیں تو انہیں دور کیا جائے تاکہ کسی کو شکایت نہ ہو کہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی۔ واضح رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ملک کے نئے وزیراعظم ہوسکتے ہیں۔

پنجاب میں بھی پی ٹی آئی حکومت ہوگی، ن لیگ کو اپوزیشن میں بیٹھنا ہوگا، نعیم الحق

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 182 مناظر
کراچی کے ضلع غربی نے کسی سیاسی جماعت کو ناراض نہیں کیا

کراچی کے ضلع غربی نے کسی سیاسی جماعت کو ناراض نہیں کیا

جولائ 27, 2018July 27, 2018 0 تبصرے 159 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 495
  • 496
  • 497
  • 498
  • 499
  • 500
  • 501
  • …
  • 536
  • 537
  • 538
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں