خالصتا عوام کی خدمت اور علاقہ کی ترقی میر ا مشن ہے عوام فیصلہ کریں گے کہ گزشتہ 3سالوں میں ہم نے نہ صرف تھانہ کچہری کی سیاست کا خاتمہ کیا،چوہدری ساجد محمود

یونیورسٹی میں قومی سیرت کانفرنس کا اختتام :ملک بھر کی جامعات سے محققین اور منتظمین کی بھرپورشرکت

آر پی او فیصل رانا کے تھانوں کے وزٹ جاری،3 تھانوں کی انسپکشن کی،تھانہ کلچر کی تبدیلی کے حوالے سے آئی جی پنجاب کے احکامات پر مکمل عملدرآمد کی ہدایات جاری

مئی31 سے 22جون تک خدمت آپ کی دہلیز مہم کو ڈیش بورڈ پر ریکارڈ کیاگیا اور غیر جانبدار ذرائع سے تصدیق کے بعد اضلاع کی درجہ بندی کی گئی، ڈاکٹر ارشاد احمد

ڈویژنل ریونیوجائزہ کمیٹی کا اجلاس کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ارشاد احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا

ایڈوائزر و فاقی محتسب ریجنل آفس ڈیرہ غازیخان نے شہری کی درخواست پر نہری کھالہ بحال کراتے ہوئے سائل کی داد رسی کردی

ڈیرہ غازیخان میں مانکہ کینال پر مزید تین پل تعمیرکیے جائیں گے

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نے صبح سویرے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا

جنوبی پنجاب کے صحت افزا مقام فورٹ منرو میں 100 ایکٹر رقبہ پر کیڈٹ کالج اور ویلفیئر کمپلیکس کے تعمیراتی کام کا باضابطہ آغاز کر دیاگیا

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے چک جلوہڑ ڈیرہ غازی خان کے علاقہ میں میاں قاسم حسین کے زرعی فارم کا دورہ