Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبےکو رد کردیا تھا، خبررساں ایجنسی اسرائیل،ایران جنگ معروف ادیب عظمان الرحمٰن اعظم کے والد گرامی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ایران نے اگر ہم پر حملہ کیا تو پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے: ٹرمپ اینٹ کا جواب پتھر تین خبریں۔۔ تین حقیقتیں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں آپریشن، خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد ڈیرہ بگٹی: سوئی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید ایران کے اسرائیل پر حملے، امریکا نے یوکرین سے میزائل دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیے

لاہور

کوئٹہ میں کوئلے کی کان منہدم، 6 کان کن جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ میں کوئلے کی کان منہدم، 6 کان کن جاں بحق ہوگئے

مئ 5, 2018May 5, 2018 1 تبصرے 185 مناظر
ساری زندگی نوازشریف کا سیاسی بوجھ اٹھایا لیکن جوتیاں اٹھانے والا نہیں ہوں: نثار

ساری زندگی نوازشریف کا سیاسی بوجھ اٹھایا لیکن جوتیاں اٹھانے والا نہیں ہوں: نثار

مئ 5, 2018May 5, 2018 0 تبصرے 175 مناظر
شہبازشریف کا عمران خان کو نوازشریف سے صلح کا مشورہ

طاقتور سرکاری اداروں کی عقابی نظریں صرف پنجاب پر ہیں، شہبازشریف

مئ 1, 2018May 1, 2018 0 تبصرے 167 مناظر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا جاتی امراء میں اہم اجلاس، وزیراعظم بھی شریک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا جاتی امراء میں اہم اجلاس، وزیراعظم بھی شریک

اپریل 29, 2018April 29, 2018 0 تبصرے 160 مناظر
پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز مالکان کی مسلسل چوتھے روز ہڑتال

پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز مالکان کی مسلسل چوتھے روز ہڑتال

اپریل 29, 2018April 29, 2018 0 تبصرے 189 مناظر
تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں آج سیاسی پاور شو کریں گی

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں آج سیاسی پاور شو کریں گی

اپریل 29, 2018April 29, 2018 1 تبصرے 214 مناظر
چیف جسٹس نے کہا کہ انہیں کس نے استثنا دیا، بلائیں وزیرریلوے کو، فوری طور پر عدالت میں پیش ہوں، ان کے سامنے بات ہوگی۔ چیف جسٹس کے طلب کرنے پر وزیر ریلوے سعد رفیق سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔ خواجہ سعد رفیق نے چیف جسٹس سے مکالمہ کیاکہ آپ ہمارے قابل احترام چیف جسٹس ہیں، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے جملے میں سے قابل احترام کا لفظ نکال دیں، عدالت میں قابل احترام کہنے سے آپ کی بات میں تضاد محسوس ہوتاہے، قابل احترام عدالت کے اندر کہا جائے تو باہر بھی سمجھا جائے۔ سعد رفیق نے کہا کہ آپ کے اقدامات کی وجہ سے صرف عوام کو نہیں بلکہ حکومت کو بھی ریلیف ملا ہے، ہم نے ریلوے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے بڑی محنت کی ہے، ہم سب مایوسی کا شکار ہیں، اس لیے آپ اگر دو جملے تعریف کے بول دیں۔ اس پر جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ آڈٹ رپورٹ ٹھیک آنے کے بعد تعریف بھی کریں گے، چاہتے ہیں ایسا نظام وضع کرکےجائیں تاکہ بعدمیں کوئی من مانی نہ کرسکے۔ عدالت نے ریلوے کے خسارے کا آڈٹ کراکے 6 ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ عدالت 10 سال کاآڈٹ کرائے تاکہ گزشتہ اور موجودہ حکومت کی کارکردگی کا فرق واضح ہوجائے۔ اس پر چیف جسٹس نے کہاکہ آڈٹ ہمیشہ برسر اقتدار لوگوں کا ہوتا ہے۔

ریلوے خسارہ کیس: سپریم کورٹ کا 6 ہفتوں میں آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اپریل 28, 2018April 28, 2018 0 تبصرے 159 مناظر

چیئرمین نیب کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹرنیب لاہور معطل، انکوائری کا آغاز

اپریل 22, 2018April 22, 2018 0 تبصرے 156 مناظر
میرے نزدیک ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ نسل کشی ہے: چیف جسٹس

نظام تعلیم کا بیڑا غرق کرکے رکھ دیا، یہ ہے پنجاب حکومت کی کارکردگی: چیف جسٹس

اپریل 22, 2018April 22, 2018 0 تبصرے 183 مناظر
عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری تھی جو نہ کرسکی: چیف جسٹس

چیف جسٹس کی درخواست پر سپریم کورٹ بار نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

اپریل 15, 2018April 15, 2018 0 تبصرے 165 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں