134

ٹھٹھہ :یوم پاکستان کے موقع پر قوم پرست رہنماؤں کی قومی دھارے میں شمولیت

ٹھٹھہ :یوم پاکستان کے موقع پر قوم پرست رہنماؤں کی قومی دھارے میں شمولیت

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)یوم پاکستان کے موقع پر قوم پرست رہنماؤں کی قومی دھارے میں شمولیت
ہم نے قوم پرستی میں صرف نقصان اٹھایا رہنماوں کی میڈیا سے گفتگوجئے سندھ قومی محاذ سجاول کے رہنما طفیل احمد گرمانی طفیل پسیو اور علی گرمانی اور جئے سندھ محاذ ٹھٹھہ کے محمد انور قمبرانی نے نیشنل پریس کلب ٹھٹھہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے قوم پرست رہنماوں کے پیچھے اپنا ٹائم ضائع کیا

جب کہ پاکستان ہے تو سندھ ہے جی ایم سید نے 1920 میں سن میں انگلش اسکول قائم کیا تھا تاکہ قوم تعلیم حاصل کرسکے جبکہ قوم پرست رہنماوں نے صرف لڑائی کرائی ہے ایک اسکول بھی نہیں بنایا ہم نے بہت سوچ بچار کے ںعد قوم پرست پارٹی چھوڑ دی ہے اب ہم ملک کے مفاد کے لئے کام کریں گے چاہے ملک کے لئے ہماری جان بھی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں