مسلم لیگ (ن) آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی 110

مسلم لیگ (ن) آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

مسلم لیگ (ن) آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

مانسہرہ: حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرںے جارہی ہے جس کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مانسہرہ میں حالیہ چند ماہ کے دوران یہ دوسرا جلسہ ہے جس کے لیے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں۔

جلسے سے پارٹی کے قائد نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دیگر پارٹی رہنما خطاب کریں گے جب کہ انتظامیہ کی جانب سے جلسے کا وقت دوپہر 2 بجے دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں