63

محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوسوں اور مجالس کے روٹس پر خصوصی انتظامات شروع

محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوسوں اور مجالس کے روٹس پر خصوصی انتظامات شروع

خانیوال (سعید احمد بھٹی) محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوسوں اور مجالس کے روٹس پر خصوصی انتظامات شروع
ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کی زیر صدارت محرم الحرام کی تیاریوں بارے اجلاس
اے ڈی سی جی اعتزاز انجم،اسسٹنٹ کمشنرز اور متلعقہ محکموں کے افسران کی شرکت
ڈپٹی کمشنر کی پیچ ورک،لائٹس،صفائی اور سیکورٹی کے کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت
روٹس سے تجاوزات کا خاتمہ اور بجلی،ٹیلی فون کے لٹکتے تار فوری ہٹائے جائیں:ڈپٹی کمشنر
روٹس پر تمام تعمیراتی کام مکمل کئے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر
محرم الحرام روٹس پر تمام ضلعی محکمے کیمپ و شکایات سنٹرز قائم کئے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں