138

اسسٹنٹ کمشنر خاینوال کا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن بازاروں کا دود رہ

اسسٹنٹ کمشنر خاینوال کا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن بازاروں کا دود رہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر خاینوال کا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن (اوقات کار) عملدرآمد کے سلسلہ میں شہر کی مختلف مارکیٹوں/بازاروں کا دودہ کیا اور کھلی ہوئی دکانوں کو بند کروایا انجمن تاجران اور تمام دکاندار حضرات سے گزارش ہے

وہ بازاروں، دوکانوں، مارکیٹوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات، ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہرصورت یقینی بنائیں جبکہ کریانہ و دیگر دوکان مالکان کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے

کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں۔ خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہر صورت جاری رہے گی۔ انتظامیہ سے تعاون کریں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں