ایبٹ أبادبنیظیرشہیدڈسٹرکٹ ہسبتال میدان جنگ بن گیا
ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أبادبنیظیرشہیدڈسٹرکٹ ہسبتال میدان جنگ بن گیا پولیس اہلکار کا ٹیکنیشن پرشدید تشدد دانت توڑدیے پولیس اپنے پیٹی بند کوتحفظ دینے میں مصروف پیرامیڈیکس کاشدیداحتجاج او پی ڈی ایز بندکردی ملزم کی گرفتاری تک احتجاج جاری رکھنےکااعلان اس ضمن میں زراٸع نےصحافیوں کوبتایا کہ گزشتہ روز تھانہ کینٹ کی
حدود ڈسٹرکٹ بنیظیرہسبتال میں قیدی مریض کے ساتھ أۓ ہوۓ پولیس اہلکار نے رضوان نامی شخص جوٹیکنیشن ہے اسکے ساتھ جھگڑاشروع کردیالاتوں مکوں کا أزادانہ استعمال کرکے ٹیکنیشن کے دانت توڑ دیےجسے شدید زخمی حالت میں وارڈ میں منتقل کردیا پولیس اہلکار موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس اہلکار اپنے پیٹی بندکوبچانے میں مصروف رہے اسی دوران پیرامیڈیکس ایسویسی ایشن نے احتجاج کرتے ہوۓ او پی ڈی ایز کوتالے لگادیے اورفرار پولیس اہلکارکوگرفتار کرنے کامطالبہ کردیا ۔۔۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول !
ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں
شیخوپورہ میں ادبی تنظیم “حلقہ اربابِ ذوق” کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا !
کڑوے سچ
سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک
افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی کو تسلیم کیا ہے: پاکستان
فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ !
کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟
بھارت کی پراکسی اور پاکستان کا عزم !