140

تحصیل فورٹعاس سلنڈر والے گودام میں آگ بھڑک گئی گودام میں 100کے لگ بھگ گیس سلنڈر موجود

تحصیل فورٹعاس سلنڈر والے گودام میں آگ بھڑک گئی گودام میں 100کے لگ بھگ گیس سلنڈر موجود

تحصیل فورٹعاس ( ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر ) تحصیل فورٹعاس سلنڈر والے گودام میں آگ لگ گئی ۔چشتئیہ کالونی رائیل گیسٹ ہاوس والی گلی میں گودام تھا ۔اللہ تعالی نے شہر فورٹ عباس کو اپنی رحمت کے صدقے بہت بڑے سانحہ سے بچا لیا۔گودام میں 100کے لگ بھگ گیس سلنڈر موجود تھے ۔




گودام کے سامنے بجلی کا ٹرانسفارمر بھی آگ سے جل کر خاکستر۔ ریسکیو1122 عمران سرور۔محمد فرہاد جنہوں نے جان سےکےکھیل کر فائر رائیٹرز کئے انکی زیر نگرانی فائر بریگیڈ اورایمبولینس اور محمد اسلم کی زیر نگرانی فائر بریگیڈ اور انکی مکمل ٹیم کے ہمراہ آگ پر قابو پا نےپر اہل علاقہ نے خراج پیش کیا۔پولیس کے SDPOحسن محمود جتوئی۔SHOمحمد سلیم آیاز بھٹی موقع پر پہنچ گئے۔




اسسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی نے اطلاع ملتے ہی تمام متعلقہ محکمہ جات کو ان ایکشن کیا اور تمام آپریشن کی خود نگرانی کی 2 گھنٹے کی مسلسل محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔کسی جانی نقصان سے اللہ نے بچا لیا ۔ڈسٹرکٹ اوفیسر ریسکیو1122رائو شرافت کے حکم سے بہاولنگر اور چشتیاں سے ریسکیو کی ٹیمز کو فوری بجھوا کر فورٹ عباس کے لوگوں کے دل جیت لئے۔اسسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی نے اپنے تعیناتی والے شہر فورٹ عباس کو بہت بڑے نقصان اور




سانحہ سے بچ جانے پر اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا۔ ریسکیو1122 کی چشتیاں و بہاولنگر و فورٹ عباس کی ٹیمز اور ایلیٹ فورس کو رانا اویس رسول اور اسسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی نے کھانا کھلایا ۔صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب محمد سلیم زاہد نے اسسٹنٹ کمشنر فورٹعباس احمد سلیم چشتی ۔ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو1122 رائو شرافت DSP حسن محمود جتوئی SHO محمد سلیم آیا ز بھٹی ۔




ایلیٹ فورس کے تمام نوجوانوں خصوصی طور پر ٹریفک پولیس کی کارکردگی سمیت ریسکیو1122 کی فورٹ عباس ۔چشتیاں ۔بہاولنگر کی ایکٹو اور تربیت یافتہ ٹیمز جن میں فائر بریگیڈ کے ڈرائیور چوہدری محمد اسلم اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور پیارے اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں