ٹھٹھہ: تاریخی قبرستان میں 'خزانے کی تلاش'، نامعلوم افراد نے قبریں کھود ڈالیں 230

ٹھٹھہ: تاریخی قبرستان میں ‘خزانے کی تلاش’، نامعلوم افراد نے قبریں کھود ڈالیں

ٹھٹھہ: تاریخی قبرستان میں ‘خزانے کی تلاش’، نامعلوم افراد نے قبریں کھود ڈالیں

ٹھٹھہ: صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ کے علاقے جھرک کے تاریخی قبرستان کو مبینہ طور پر خزانے کی تلاش میں نامعلوم افراد نے کھود ڈالا۔

ایک کھدی ہوئی قبر—۔ جیو نیوز اسکرین گریب
ایک کھدی ہوئی قبر—۔ جیو نیوز اسکرین گریب

نمائندہ جیو نیوز کے مطابق ٹھٹھہ سے 60 کلومیٹر دور جھرک کا تاریخی قبرستان میراں پیر ایک پہاڑی پر واقع ہے، جہاں درگاہ میراں پیر کا مزار اور صدیوں پرانی قبریں موجود ہیں

تاہم نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر خزانے کی لالچ میں کئی قبروں کی تین سے چار فٹ کھدائی کر ڈالی۔درگاہ کے متولی کا کہنا ہے کہ جب وہ صبح درگاہ پر پہنچے تو قبروں کو کھدا ہوا پایا۔ واقعے کی اطلاع متعلقہ پولیس کودے دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں