122

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خانیوال میں بھی پلاسٹک بیگز کےاستعمال پر پابندی عائد

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خانیوال میں بھی پلاسٹک بیگز کےاستعمال پر پابندی عائد

خانیوال (سعید احمد بھٹی) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خانیوال میں بھی پلاسٹک بیگز کےاستعمال پر پابندی عائد
ضلعی انتظامیہ کی شاپرز اور پلاسٹک کی اشیاء کے استعمال کی پابندی یقینی بنانے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی
تاجروں،صحافیوں کا بھی مہم میں انتظامیہ کا ساتھ دینے کا اعلان
ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری اور ایم پی اے رانا محمد سلیم حنیف کی زیر قیادت سنگلانوالہ چوک پر آگاہی واک
ڈی سی اور رکن صوبائی اسمبلی نے تاجروں ،شہریوں میں کاٹن بیگز تقسیم کیئے
اے ڈی جی اعتزاز انجم،اسسٹنٹ کمشنر احمد نوید بلوچ،تاجر رہنما ہمرا موجود
6 جون سے پلاسٹک بیگز ،شاپرز اور پلاسٹک بوتل کی فراہمی پر بھاری جرمانے عائد ہونگے۔ڈپٹی کمشنر
تاجر برادری اور مینوفیکچررز پلاسٹک کا متبادل استعمال کریں:ڈپٹی کمشنر
:وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ماحول صحت دوست بنانے کیلئے عائد کی گئی ہے :ایم پی اے رانا سلیم حنیف
شہری وزیر اعلی مریم نواز کی ”پلاسٹک کو نہیں کہو“ مہم کو کامیاب بنائیں:ایم پی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں