89

خانیوال تھانہ بارہ میل کی کاروائی اللہ دتہ موچی ڈکیت گینگ کا سرغنہ اپنے 04 ساتھیوں سمیت گرفتار

خانیوال تھانہ بارہ میل کی کاروائی اللہ دتہ موچی ڈکیت گینگ کا سرغنہ اپنے 04 ساتھیوں سمیت گرفتار

خانیوال (سعید احمد بھٹی) خانیوال تھانہ بارہ میل کی کاروائی اللہ دتہ موچی ڈکیت گینگ کا سرغنہ اپنے 04 ساتھیوں سمیت گرفتار، ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے 3موٹر سائیکل، موبائل فونز، نقدی اور ملزمان کے زیر استمال ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور اور رپیٹر 12 بور برآمد، ملزمان کبیروالا کے تھانہ بارہ میل میں شہریوں سے قیمتی مال مسروقہ چھیننے کی وارداتوں میں ملوث تھے جن کو گرفتار کر کے 11مقدمات ٹریس کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں