153

قومی اسمبلی کے مزید 98 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی کے مزید 98 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی کے مزید 98 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےقومی اسمبلی کے مزید 98امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے 54 آزاد امیدواروں اور مسلم لیگ ق کے ایک امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔

مسلم لیگ ن کے مزید 37امیدواروں اور پیپلزپارٹی کے مزید 6 امیدواروں کی کامیابی کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 265 پشین سے مولانا فضل الرحمان ،این اے 260 نوشکی سے عثمانی بادینی، این اے 261 قلات سے عبدالغفور حیدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

https://youtu.be/qmkuXOrcSW4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں