89

ورلڈکپ :جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ، 6 کھلاڑی آؤٹ

ورلڈکپ :جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ، 6 کھلاڑی آؤٹ

ورلڈکپ :جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ، 6 کھلاڑی آؤٹ

ورلڈکپ کا 42 واں میچ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلا جارہا ہے۔
ورلڈکپ کا 42 واں میچ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلا جارہا ہے۔

آئی سی سی ورلڈکپ کے  دوران جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے جہاں  116 رنز پر افغانستان کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔

احمد آباد میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں  افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے جنوبی افریقا کیخلاف  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

افغانستان کی جانب سے اننگز کا آغاز اوپننگ بیٹر  رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم زردان نے کیاتاہم رحمان اللہ گرباز 9 ویں اوور میں 25 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

اس کے بعد ابراہیم زردان اور کپتان حشمت اللہ زیدی صرف 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ کے پوائنٹس ٹیبل پر افغانستان چھٹے جبکہ جنوبی افریقا دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=-vQNEK2YVkI

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں