289

بلوچستان کے وزیرمعدنیات مبین خلجی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

بلوچستان کے وزیرمعدنیات مبین خلجی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

بلوچستان کے وزیرمعدنیات مبین خلجی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

مبین خلجی نے کہا کہ کسی دباؤ میں نہیں بلکہ ملکی سلامتی کیلئے استعفیٰ دے رہا ہوں، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں— فوٹو: فائل
مبین خلجی نے کہا کہ کسی دباؤ میں نہیں بلکہ ملکی سلامتی کیلئے استعفیٰ دے رہا ہوں، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں— فوٹو: فائل

بلوچستان کے وزیرمعدنیات مبین خلجی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں مبین خلجی نے کہا کہ کسی دباؤ میں نہیں بلکہ ملکی سلامتی کیلئے استعفیٰ دے رہا ہوں، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔

مبین خلجی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات قابل قبول نہیں، یادگار شہداء، جناح ہاؤس سمیت سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا اندازہ نہیں تھا۔

https://www.youtube.com/watch?v=uBs-ZH3UG00

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں