178

’آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں‘، ڈپٹی اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی

’آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں‘، ڈپٹی اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی

’آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں‘، ڈپٹی اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی

ڈپٹی اسپیکر نے غیر آئینی رولنگ دی، آئین اور جمہوری اقدار کے منافی اقدام کی مذمت کرتا ہوں: ڈپٹی اٹارنی جنرل/ فائل فوٹو
ڈپٹی اسپیکر نے غیر آئینی رولنگ دی، آئین اور جمہوری اقدار کے منافی اقدام کی مذمت کرتا ہوں: ڈپٹی اٹارنی جنرل/ فائل فوٹو

ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیجنے کے بعد ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

راجہ خالد نے کہا کہ آئین کی دھجیاں اڑادی گئیں، حکومت کا مزید دفاع نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے غیر آئینی رولنگ دی، آئین اور جمہوری اقدار کے منافی اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں