187

ڈپٹی کمشنر نے خصوصی افراد کے تعلیمی اداروں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کی پلاننگ شروع کردی

ڈپٹی کمشنر نے خصوصی افراد کے تعلیمی اداروں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کی پلاننگ شروع کردی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر نے خصوصی افراد کے تعلیمی اداروں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کی پلاننگ شروع کردی
ڈونر کے تعاون سے سپیشل ایجوکیشن سکول خانیوال میں جدید ریسورس روم بنایا جائیگا
ڈونر کی بچوں کو لنچ باکس ،جرسیاں،جھولے،نرسری کلاس کے لئے وائٹ بورڈز،فرنیچر فراہم کرنے کی بھی یقین دہانی
ڈپٹی کمشنر کا سپیشل ایجوکیشن خانیوال کا اچانک دورہ
کلاس رومز میں بچوں سے بھی ملاقات،تدریسی عمل کا جائزہ لیا
اساتذہ کو بچوں کی تربیت جدید تقاضوں کے مطابق کرنے کی ہدایت
اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل،ڈونر ڈاکٹر فیصل شہزاد بھی ہمراہ تھے
ڈویژنل آفیسر سپیشل ایجوکیشن میاں ماجد اور پرنسپل شہزادہ گلفام کی بریفنگ
گرائونڈ کی حالت بہتر کرکے مزید جھولے لگوائے جائیں:ڈپٹی کمشنر
سکول کی تزئین و آرائش کا کام بھی کرایا جائے گا:سلمان خان
زیر تعلیم بڑے بچوں کو ٹیوٹا کے تعاون سے فنی تربیت بھی دی جائے:ڈپٹی کمشنر
تھوڑی سی توجہ دیکر کسی معذوری کا شکار بچوں کو معاشرے کا کار آمد فرد بنایا جاسکتا ہے :ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں